کراچی کی عوام کو جن بھوت اور کانے سے ڈرانے کا وقت گذر چکا ‘سعید غنی

ْکراچی میں خوف کی زنجیریں ٹوٹ چکی ہیں ،چاہتے ہیں کہ پڑھے لکھے اور مہذب نوجوان آگے آئیں

پیر اپریل 22:36

کراچی کی عوام کو جن بھوت اور کانے سے ڈرانے کا وقت گذر چکا ‘سعید غنی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سعید غنی نے کہاکہ پتہ ہے کہ پیپلزپارٹی کے جلسے کے بعد ایم کیو ایم کو شدید تکلیف ہے ،،کراچی کی عوام کو جن بھوت اور کانے سے ڈرانے کا وقت گذر چکا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوںنے کراچی میں خوف کی زنجیریں ٹوٹ چکی ہیں ،چاہتے ہیں کہ پڑھے لکھے اور مہذب نوجوان آگے آئیں ۔ انہوںنے کہاکہ بہادر آباد والوں کی پہلے بہادری کہاں تھی ۔

متعلقہ عنوان :