آصف علی زرداری کی کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت

پیر 30 اپریل 2018 22:36

آصف علی زرداری کی کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے اپنے جاری کردہ بیان میں افغان حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے بم دھماکے میں جاںبحق صحافیوں کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار افسوس کیا ۔

متعلقہ عنوان :