Live Updates

امجد صابری کے اہلخانہ نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

دلی وابستگی ایم کیو ایم کے ساتھ ہے لیکن ووٹ عمران خآن کو ہی دیں گے، امجد صابری کے اہلخانہ کا اعلان

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 30 اپریل 2018 20:06

امجد صابری کے اہلخانہ نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 30اپریل 2018ء) :امجد صابری کے اہلخانہ نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔امجد صابری کے اہلخانہ نے اعلان کیا ہے کہ دلی وابستگی ایم کیو ایم کے ساتھ ہے لیکن ووٹ عمران خآن کو ہی دیں گے۔تفصیلات کے مطابق امجد صابری کے بھائی اور انکے اہلخانہ بھی عمران خا کی سیاست کے شیدائی ہو گئے۔

(جاری ہے)

صابری فیملی کو عمران خان کی سیاست ایسی بھائی کے انکے مداح ہو گئے۔امجد صابری کے اہلخانہ نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔امجد صابری کے اہلخانہ نے اعلان کیا ہے کہ دلی وابستگی ایم کیو ایم کے ساتھ ہے لیکن ووٹ عمران خآن کو ہی دیں گے۔یاد رہے کہ مرحوم امجد صابری کی بھی وابستگی اور دلی ہمدردی بھی ایم کیو ایم کے ساتھ تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات