شاہدرہ میں 6سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام

شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا

پیر 30 اپریل 2018 23:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ شاہدرہ میں شہریوں نے 6سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کے علاقہ سراج پارک میں 6سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جس کی خوب درگت بنانے کے بعد اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :