راولپنڈی،پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی ،11ملزمان گرفتار

1560گرام چرس،25لیٹر کھلی شراب،8بوتل شراب،4پستول30بور مع17روند،1 ریوالور32بور مع2روندبرآمد

پیر 30 اپریل 2018 23:36

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں11ملزمان کو گرفتار کر کی1560گرام چرس،25لیٹر کھلی شراب،8بوتل شراب،4پستول30بور مع17روند،1 ریوالور32بور مع2روندبرآمد کر لئے تھانہ نیوٹائون پولیس نے عبدالرحمن سی1120گرام چرس، تھانہ کہوٹہ پولیس نے بابر سے 440گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے قیصر سی5لیٹر شراب، وہاب سی20لیٹر شراب، تھانہ مندرہ پولیس نے آصف سی8بوتل شراب،تھانہ صادق آباد پولیس نے اظہر سے 1 پستول30بور مع4روند، روح اللہ سے 1 پستول30بور مع5روند، زاہد سی1 پستول30بور مع4روند، تھانہ نصیر آباد پولیس نے وہاب سی1 پستول30بور مع4روند، تھانہ پیرودھائی پولیس نے عدنان سے 1 ریوالور32بور مع2روندجبکہ تھانہ بنی پولیس نے محمد حسین کو غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے قابو کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :