ملتان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان

پیر اپریل 23:46

ملتان۔ 30اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک ،جبکہ گردآلودہوائیں چلنے کابھی امکان ہے۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.1اورکم سے کم 27.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 8 بجے ہوامیں نمی کاتناسب 38فیصداورشام 5بجی14فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 5 بجکر 30 منٹ پر طلوع اور شام 6 بجکر 53 منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :