جلسے سے ایک روز قبل نامعلوم افراد نے ساہیوال میں لگے ن لیگی بینرز پر سیاہی مل دی

سیاہی ملتے وقت لیڈران کی تصاویر بالخصوص مریم نواز اور نواز شریف کی تصاویر کو نشانہ بنایا گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 30 اپریل 2018 22:38

جلسے سے ایک روز قبل نامعلوم افراد نے ساہیوال میں لگے ن لیگی بینرز پر ..
ساہیوال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 30اپریل 2018ء) :جلسے سے ایک روز قبل نامعلوم افراد نے ساہیوال میں لگے ن لیگی بینرز پر سیاہی مل دی۔سیاہی ملتے وقت لیڈران کی تصاویر بالخصوص مریم نواز اور نواز شریف کی تصاویر کو نشانہ بنایا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کل مسلم لیگ ن ساہیوال میں اپنی سیاسی طاقت کا اظہار کرنے جا رہی ہے۔اس سلسلے میں شہر بھر کو استقبالی بینرز سے سجایا گیا ہے۔ایسے میں جلسے سے ایک روز قبل نامعلوم افراد نے ساہیوال میں لگے ن لیگی بینرز پر سیاہی مل دی۔سیاہی ملتے وقت لیڈران کی تصاویر بالخصوص مریم نواز اور نواز شریف کی تصاویر کو نشانہ بنایا گیا۔