بھائی کو موبائل کیوں نہیں دیا، ن لیگ کا مقامی رہنما غنڈہ گردی پر اتر آیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 30 اپریل 2018 23:51

بھائی کو موبائل کیوں نہیں دیا، ن لیگ کا مقامی رہنما غنڈہ گردی پر اتر ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 30اپریل 2018ء) :بھائی کو موبائل نہ دینے پر، ناروال میں مسلم لیگ ن کا مقامی رہنما اور یوسی چئیرمین عدنان قدیر غنڈہ گردی پر اتر آیا۔تفصیلات کے مطابق بھائی کو موبائل نہ دینے پر، ناروال میں مسلم لیگ ن کا مقامی رہنما اور یوسی چئیرمین غنڈہ گردی پر اتر آیا۔

(جاری ہے)

یو سی چئیرمین کے بھائی نے موبائل حاصل کرنے کے لیے الیکٹرانکس کمپنی میں درخواست دی تھی جسے پالیسی کے مطابق نہ ہونے پر رد کر دیا گیا جس پر مسلم لیگ ن کا مقامی رہنما اور یوسی چئیرمین غنڈہ گردی پر اتر آیا۔یوسی چئیرمین عدنان قدیر نے الیکٹرانکس کی دکان پر دھاوا بول دیا اور دوکان کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر عملے کو دھمکیاں دیتا رہا۔آپ بھی ویڈیو ملاحظہ کریں۔

متعلقہ عنوان :