نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع میں جرائم کی روک تھام اور امن امان کی فضا بحال رکھنے کیلئے پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

منگل 1 مئی 2018 00:10

سکھر۔30اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کی ہدایت پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع میں جرائم کی روک تھام اور امن امان کی فض بحال رکھنے کیلئے پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن اسنیپ چیکنک کی جس کے ووران30 مشتبہ افراد اور 43انڈر ایج ڈرائیور وں کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتار افراد سے پوچھ چھ جاری ہے، ایس ایس پی سکھر نے سخت احکامات پر عملدرامد کرتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام ایس ڈی پی اوز نے اپنے سب ڈویڑن میں گیسٹ ہاوسس ہوٹلز مسافر خانوں بس ٹرمینل صرائے سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ،سرچ آپریشن کے دوران 30سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست لیا گیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

(جاری ہے)

اسنیپ چیکینگ کے دوران بلو لائٹس فینسی نمبر پلیٹس گلوبس ناکارہسی این جی سیلنڈرز اپلائیڈ موٹرسائیکلز انڈر ایج ڈرایورز سمیت بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوںاورموٹر سائیکل سوارںکے خلاف کیا کاروائی کی گئی، 100 سے زائد گاڑیووں کا چالان کیا گیا 40زائد موٹر سائیکل بغیر نمبر پلیٹ و بنہ لوکڈ کی بنیاد پر تحویل میں لے لی گئیںاسنیپ چیکنگ کے دوران 200سے رائد فینسی نمبر پلیٹس ٹنٹد گلاسس گلوبس اتار لیے گئے،جبکہ ایس ڈی پی او روہڑی نے اپنے علاقہ میں مختلف علاقوں سمیت ہوٹلز ٹرمینلز،صرائے گیسٹ ہاوسس اور ریسٹورینٹ میں سرچ آپریشن کیا اور مسافروًں سے تلاشی لی گئی اور متعلقہ کوائف چیک کیے گئے جبکہ گیسٹ ہاوسس میں مسافر رجسٹرڈ بھی چیک کیے گئے

متعلقہ عنوان :