سکھر پولیس کی کارروائی ،7 مفرور، ایک اشتہاری ملزم گرفتار

منگل 1 مئی 2018 00:10

سکھر۔30اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) سکھر پولیس کی کاروائی 7 مفرور ایک اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کیمطابق ایس ایچ او تھانہ دادلو نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکہ تین مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا ،جن میں الیاس مہیسر، ایاز علی اور مقصود عرف پپو شامل ہیں، علاوہ ازیںایس ایچ او تھانہ دبر نے مخفی اطلاع پر قومی شاراہ کے قریب ناکہ بندی کے دوران کاروائی کرکہ مختلف مقدمات مطلوب 3مفرور ملزمان ا یک اشتہاری کو گرفتار کر لیا، علاوہ ازیں قادرپور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک مفرورملزم پرویز جتوئی کو گرفتار کرلیا

متعلقہ عنوان :