سکھر پولیس نے شہرو گرونواح کے علاقوں میں چرس سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

منگل 1 مئی 2018 00:10

سکھر۔30اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) پولیس اسٹیشن اے سیکشن کی حدود نصرت کالونی نمبر ایک میں کاروائی کے دوران شہرو گرونواح کے علاقوں میں چرس سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس اعلامیہ کیمطابق ملزم قربان علی راچبوت کیخلاف مقدمہ تھانہ اے سیکشن میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم کے قبضہ سے چرس برآمد کر لی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :