محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائوں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ آئندہ دو روز کے دوران جنوبی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

منگل 1 مئی 2018 09:50

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائوں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ آئندہ دو روز کے دوران جنوبی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔