سعودی شہزادہ خالد الفیصل حیات ہیں ، مکہ گورنریٹ

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 1 مئی 2018 10:02

سعودی شہزادہ خالد الفیصل حیات ہیں ، مکہ گورنریٹ
مکہ المکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) سعودی شہزادہ الفیصل کی موت سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پھیلی ہوئی خبروں کی مکہ گورنریٹ نے تردید کر دی ۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے مطابق مکہ گورنریٹ نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ گورنر شہزادہ خالد الفیصل حیات ہیں۔ انکی موت سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر گردش کرنے والی اطلاعات درست نہیں ہیں۔ مکہ گورنریٹ نے مزید بتایا کہ شہزادہ الفصیل نے گزشتہ روز پیر کو کنگ عبدالعزیز روڈ پر اندلس انڈر پاس کا معائنہ اور معمول کے مطابق دفتری کام سرانجام دینے کے بعد اپنی فیملی کے پاس گئے ۔

متعلقہ عنوان :