براڈ پٹ ہراسانی کے واقعات پر فلم بنائیں گے

منگل 1 مئی 2018 11:38

لاس اینجلس ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) ہالی وڈاداکار براڈ پٹ ہراسانی کے واقعات پر فلم بنائیں گے۔ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ اداکار براڈ پٹ اداکارائوں کو ہراساں کرنیوالے 65 سالہ پروڈیوسر ہاروی وانسٹن کیخلاف بننے والی فلم کو پروڈیوس کریں گے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے ہالی وڈ میں ہراساں کرنے کے واقعات کی خبریں اور ہاروی وانسٹن مسلسل خبروں میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :