انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہی ہو گی ۔ مریم نواز کا ٹویٹر پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 مئی 2018 11:35

انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہی ہو گی ۔ مریم نواز کا ٹویٹر پیغام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم مئی 2018ء) : مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ انشااللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی۔

(جاری ہے)

ٹویٹر پر ایک صارف نے مشرف کا بیان پوسٹ کیا جس میں سابق صدر کا کہناتھا کہ حکومت میں تبدیلی آتی ہے تو میں پاکستان آؤں گا۔ صارف نے لکھا کہ کمانڈو نواز شریف سے ڈر گیا۔

جس پر مریم نواز نے کہا کہ انشااللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہی ہوگی۔