9 بجے دکانیں بند کرنے سے متعلق کوئی حتمیٰ فیصلہ لیا گیا ہے یا نہیں؟۔۔، سعودی وزارت

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل مئی 12:01

9 بجے دکانیں بند کرنے سے متعلق کوئی حتمیٰ فیصلہ لیا گیا ہے یا نہیں؟۔۔، ..
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم مئی 2018ء) سعودی لیبر اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ وزارت نے واضح کیا ہے کہ رات 9 بجے دکانوں کی بندش پر کوئی سرکاری فیصلہ ابھی تک نہیں لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے مطابق مقامی ذرائع سعودی گزٹ کے مطابق اس سلسلے میں سماجی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں سے انکار کرتے ہوئےوزارت نے مزید کہا ہے کہ رات 9 بجے دکانوں کی بندش کا فیصلہ تمام پہلووں پر غوروغوض کے بعد لیاجائے گا ۔

متعلقہ عنوان :