امریکی قیادت میں عسکری اتحاد کا عراق میں داعش کے خلاف آپریشن روکنے کرنے کا اعلان

منگل مئی 12:57

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے عراق میں داعش کے خلاف جنگی آپریشن کو روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اس آپریشن کو غیر فعال بنانے کا اعلان بغداد میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا گیا۔جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اب عراقی دستوں کو تربیت دیتے ہوئے اس قابل بنانے کی کوشش کی جائے گی کہ وہ ملکی سلامتی کی ذمہ داریاں خود سنبھال سکیں۔

متعلقہ عنوان :