سرگودھا تعلیمی بورڈ نے نہم کلاس میں رجسٹریشن کیلئے 16مئی کی ڈیڈلائن دے دی

منگل 1 مئی 2018 13:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) سرگودھا تعلیمی بورڈ نے نہم کلاس میں رجسٹریشن کیلئے 16مئی کی ڈیڈلائن دے دی جس میں1000 روپے رجسٹریشن اور395 روپیپراسس فیس وصول کی جائیگی۔