احسن خان قریبی دوست کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد واپس کراچی روانہ

منگل 1 مئی 2018 13:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) اداکار احسن خان اپنے قریبی دوست کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق احسن خان کے قریبی دوست کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا جس کی وجہ سے احسن خان اپنی تمام فنی مصروفیات ترک کر کے لاہور پہنچے اور نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ ایک روز قیام کرنے کے بعد احسن خان واپس کراچی روانہ ہو گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :