پشاور میں پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا ڈراپ سین

پشاور میں پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل اپنا شوہر نکالا

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان منگل مئی 13:03

پشاور میں پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا ڈراپ سین
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔01 مئی 2018ء) پشاور میں پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔ پشاور میں پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل اپنا شوہر نکلا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کی پہلی ٹیکسی ڈرائیور نبیلہ کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

پشاور میں پشاور کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کے قاتل کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ٹیکسی ڈرائیور نبیلہ کا قاتل اس کا دوسرا شوہر نکلا۔۔پولیس کے مطابق نجی آن لائن ٹیکسی میں گاڑی چلانے والی نبیلہ 3 بچوں کی ماں تھی۔نبیلہ نے عبدالباسط نامی شخص سے دوسری شادی کی تھی۔جو اس کی جان کا دشمن بن گیا۔۔پولیس نے عبدالباسط کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔