سعودی عرب، خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل

منگل 1 مئی 2018 13:49

ریاض ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) سعودی عرب کے شہر اًبہا میں کنگ خالد یونیورسٹی کی تقریب میں خاتون شہری صالحہ عسیری نے میڈیا اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن کے شعبے میں جبکہ ان کی بیٹی مرام آل مناع بزنس ایڈمنسٹریشن کے شعبے سے ایک ہی دن گریجویشن کرلی۔

(جاری ہے)

سعودی خاتون صالحہ نے العربیہ ٹی وی کو بتایا کہ بعض وجوہات کی بنا پر انہوں نے انٹرمیڈیٹ سے لے کر یونیورسٹی کے آخری دن تک کا تعلیمی سفر اپنی بیٹی کے ساتھ پورا کیا۔

متعلقہ عنوان :