متحدہ عرب امارات پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے،
دونوں ممالک کے مابین بھائی چارے کا دیرینہ رشتہ ہے، یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم کی فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدرغضنفر بلورسے گفتگو
منگل 1 مئی 2018 13:55
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانا انکا مشن ہے۔
انھوں نے پاکستانی کمپنیوں کو دنئی میں منعقد ہونے والے ایکسپو 2020 ء میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ 1083 ایکڑ پر ہونے والے اس ایکسپو میں 170 ممالک کی ہزاروں کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں جس دوران دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے منصوبے کی تکمیل بھی ہو جائے گی۔اس موقع پر غضنفر بلور نے کہا کہ پاکستان اور یو اے ای کو مل کر ترقی کی منزل طے کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کی قربانیوں کی وجہ سے دہشت گردی دم توڑ چکی ہے اور امن بحال ہو چکا ہے اس لئے غیر ملکی سرمایہ کار بلا خوف و خطر پاکستان کا رخ کر سکتے ہیں۔ ہم دبئی ایکسپو میں بھرپور شرکت کریں گے اور وہاں کے حکمرانوں سے بھی مل کر کاروبار ی تعلقات مزید مستحکم کرنے کی کوشش کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی، آئی اینڈ گیس، ٹیلی کام، فنانشل سروسزاور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے روشن امکانات موجود ہیں اس لئے یو اے ای کے سرمایہ کار بھی پاکستان کا رخ کریں اور سرمایہ کاری کی سہولتوں سے مستفید ہوں۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.