قومی اسمبلی کا اجلاس چار روزہ وقفے کے بعد کل بدھ کو ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا

منگل 1 مئی 2018 13:49

قومی اسمبلی کا اجلاس چار روزہ وقفے کے بعد کل بدھ کو ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ..
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) اسلام آباد ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس چار روزہ وقفے کے بعد کل بدھ کو ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ پارلیمانی روایات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ بجٹ 2018-19ء پر بحث کا آغاز کریں گے۔