سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ، ڈویلپمنٹ و ریفارم کا اجلاس کل بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

منگل 1 مئی 2018 13:55

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ، ڈویلپمنٹ و ریفارم کا اجلاس کل بدھ ..
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ، ڈویلپمنٹ و ریفارم کا اجلاس کل بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر آغا شاہ زیب خان درانی کریں گے۔ اجلاس میں پی ایس ڈی پی 2018-19ء کی سفارشات پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :