دو رکنی قومی جوڈو ٹیم 12 ویں ایشین کیڈٹ اور 19 ویں ایشین جونیئر جوڈو چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 9 مئی کو لبنان روانہ ہوگی
منگل 1 مئی 2018 13:57
(جاری ہے)
پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایا کہ دونوں ایونٹس 10 سے 14 مئی تک لبنان میں کھیلے جائیں گے جس میں ایشین جونیئر میں محمد حسنین جبکہ کیڈٹ چمپئن شپ میں قیصر خان پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
دونوں کھلاڑیوں نے اپنے ڈیپارٹمنٹ آرمی میں تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیصر خان نے ایشین جوڈو چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔ یہ ایونٹ قیصر خان کیلئے یوتھ اولمپک کوالیفیکیشن رائونڈ ہوگا۔ امید ہے وہ کوالیفیکیشن رائونڈ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر کے یوتھ اولمپک کیلئے کوالیفائی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.