پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان منگل مئی 13:53

پہلا روزہ کب ہو گا؟  محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔01 مئی 2018ء)  محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ   رمضان المبارک کا چاند 16 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔جس کے بعد پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی کو چاند 4 بج کر 49منٹ پر پیدا ہو گا جب کہ چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ ہو گی۔