حج کے موقع پر دہشتگردی پھیلانے کا منصوبہ بے نقاب،دواسرائیلی جاسوسوں پر مقدمہ
پبلک پراسیکیوشن نے دونوں کو نشان عبرت بنانے کیلئے سخت سے سخت سزا دینے کامطالبہ کردیا
منگل 1 مئی 2018 14:45
(جاری ہے)
دوسرا الزام یہ ہے کہ وہ داعش تنظیم سے ہمدردی رکھتا ہے۔
اس کا مداح ہے۔ اسے برحق سمجھتا ہے۔ حج موسم میں دہشتگردانہ کارروائی کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ تیسرا الزام یہ ہے کہ وہ خود کو مہدی منتظر سمجھتا ہے۔ چوتھا الزام یہ ہے کہ دہشتگرد تنظیم داعش کے ایک حامی کے ساتھ خط و کتابت کے دوران قومی نظام کو نقصان پہنچانے والا مواد جمع کئے ہوئے تھا۔ پانچواں الزام یہ ہے کہ نشہ آور گولیاں استعمال اور ذخیرہ بھی کررہا تھا۔ چھٹا الزام یہ ہے کہ عمرہ ویزہ پر آنے کے بعد غیر قانونی طریقے سے سعودی عرب میں قیام پذیر ہوگیا تھا۔ ساتواں الزام یہ ہے کہ پوچھ گچھ کرنے والے ادارے کو اپنے نام او ررہائش کے پتے کے حوالے سے گمراہ کن اطلاعات فراہم کرتا رہا۔ دوسرے پر پہلا الزام یہ ہے کہ وہ اسرائیلی ایجنسی موساد کیلئے کام کررہا تھا۔ دوسرا الزام یہ ہے کہ حج موسم میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرکے مملکت کے امن و استحکا م کو متزلزل کرنے کے درپے تھا۔ تیسرا الزام یہ ہے کہ عمرہ پر آنے کے بعد غیر قانونی طریقے سے مملکت میں قیام پذیر ہوگیا تھا۔ چوتھا الزام یہ ہے کہ اس نے اپنے نام اور رہائش کے بارے میں گمراہ کن غلط معلومات فراہم کی تھیں۔ پبلک پراسیکیوٹر نے نشان عبرت بنانے کیلئے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دونوں کو مملکت سے بیدخل کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.