حکومت سندھ کا 2مئی کو شب بارات پر عام تعطیل کا اعلان

منگل 1 مئی 2018 15:23

حکومت سندھ کا 2مئی کو شب بارات پر عام تعطیل کا اعلان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء) حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 2مئی کو شب بارات پر عام تعطیل کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 2مئی کو شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کے باعث صوبے بھر میں پیپروں کا شیڈول بھی تبدیل کردیا 2مئی کو ہونے والے پیپر اب 17اور18مئی کو ہونگی

متعلقہ عنوان :