ضلعی انتظامیہ سرکاری اراضی کے ایک ایک انچ کا تحفظ یقینی بنائے گی،ڈپٹی کمشنر کوہاٹ
منگل 1 مئی 2018 15:29
(جاری ہے)
واضح رہے کہ محکمہ جنگلات کی لوخاڑی اور کٹہ کانڑی کے علاقوں میں کل 28900کنال اراضی ہے جوکہ 1963 میںاس وقت کے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے نواب آف ٹیری سے مبلغ 210736روپے میں خریدی تھی جس پرعرصہ دراز سے مقامی لوگوں کا قبضہ تھا۔
واگزار کرائی گئی اراضی میںپہاڑی اور پلین ایریاز شامل ہیں۔محکمہ جنگلات نے سونامی بلین ٹری پروگرام کے تحت پہاڑیوں پر پہلے ہی سوئنگ شجرکاری کی ہے جبکہ ہموار علاقوں میں روایتی شجرکاری کی جارہی ہے۔محکمہ جنگلات نے گزشتہ دنوں 19ہزار9سو5کنال اراضی واگزار کرائی تھی جبکہ آج مزید 253کنال زیرکاشت اراضی واگزار کرالی اور اس پر ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی باقاعدہ طور پر شجرکاری کا آغاز بھی کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنرکوہاٹ کااس موقع پرکہنا تھاکہ ضلعی انتظامیہ ضلع بھر میں سرکاری اراضی کی ایک ایک انچ کا تحفظ یقینی بنائے گی اورتمام سرکاری اراضی کا ناجائزقبضہ چھڑانے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.