ساہیوال، کمیسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن ضلع ساہیوال نے ہڑ تال ختم کر دی

منگل 1 مئی 2018 15:40

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) کمیسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن ضلع ساہیوال نے منگل کوہڑ تال ختم کر دی جس کے بعد ساہیوال،کوٹ خادم علی شاہ ،ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے بالمقابل ،گورنمنٹ قیوم ہسپتال کی مارکیٹوں میں ہر تال ختم ہو نے کے بعد تمام مارکیٹیں اور بازار کھل گئے۔مریضوں کے ورثاء نے سکھ کا سانس لیا۔

متعلقہ عنوان :