سرگودھا، گیارہ بچوں کے باپ نے سڑک سے ملنے والے بچے کو گود لے لیا

منگل مئی 15:40

سرگوددھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) سرگودھا میں گیارہ بچوںکے باپ نے سڑک سے ملنے والے بچے کو گود لے لیا ۔ذرائع کے مطابق بھلوال روڈ سے 9سالہ بچہ ملا جسے اس کا ماموں روڈ پر چھوڑ کر بھاگ گیا۔

(جاری ہے)

جو کہ پنڈی کا رہائشی بتایاجا رہا ہے اس 9 سالہ بچے کا نام عمران اور والد کا نام احمد الیاس ہے۔ اس بچے کو گیارہ بچوں کے باپ چک 13 جنوبی کے محمد ارشاد نے اپنی کفالت میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :