میری شوبز کی زندگی صاف ستھری ہے جو لوگ مجھے بدنا م کرناچاہتے ہیں وہ ناکام ہی ہوں گی'میرا

منگل مئی 15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میری شوبز کی زندگی صاف ستھری ہے جو لوگ مجھے بدنا م کرناچاہتے ہیں وہ ناکام ہی ہوں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں میرا نے کہا کہ جب بھی کسی پرا جیکٹ میں کامیاب ہوتی ہوں تو میرے مخالفین سازشیں کر نے پر اتر آتے ہیں اور مجھے بدنام کر نے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے لیکن میں اسکے باوجود حوصلے اور جرات کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ عزت صرف اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے میں کسی اور خوفزدہ ہونیوالی نہیں بلکہ سب کو منہ کی کھانا پڑ یگی ۔

متعلقہ عنوان :