میں گلوکارہ بننے کا سوچتی رہی مگر قسمت نے اداکارہ بنا دیا 'کنز ا ہاشمی
ابھی گلوکاری کا شوق میرے دل سے ختم نہیں ہورہا ہے مگر آنیوالے دنوں میں اس پر بھی مزید توجہ دوں گی 'گفتگو
منگل 1 مئی 2018 15:40
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران کنزا ہاشمی نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی گلوکاری کا بہت شوق ہوا کرتا تھا میڑک کرنے کے بعد مزید پڑھائی کر رہی تھی تو دل میں گلوکاری کو کیرئیر بنانے کا شوق انگڑائیاں لے رہا تھا گلوکاری کرنے کے لئے تو کوئی آفر نہ آئی لیکن ماڈلنگ کی پیشکش ضرور آئی میںنے اس کو قبول تو کر لیا اور اس وقت سے اب تک صرف ماڈلنگ اور ٹی وی ڈراموں پر ہی توجہ دے رہی ہوںاور میرا یقین ہے جو ہوتا ہے وہ اچھا ہی ہوتا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.