فلپائن کی23 سالہ حسینہ نے مس ایکو انٹرنیشنل کاتاج سر پر سجا لیا
منگل 1 مئی 2018 15:40
(جاری ہے)
مصر کے شہر قاہرہ میں ہونیوالے اس مقابلہ حسن میں فلپائن کی Cynthia Magpatocکومقابلے میں شریک 53ماڈلز میں سب سے زیادہ دلکش اور پر کشش خاتون تسلیم کرتے ہوئے اس اعزاز سے نوازا گیا۔خوبصورت چمکتا ہوا تاج سر پر سجاتے ہوئے Cynthiaجوفلپائن کے ایک چھوٹے سے علاقے سے تعلق رکھتی ہیں ،نہ صرف حیران بلکہ بیحد خوش بھی نظر آئیں اور مس ایکوانٹرنیشنل مقابلہ حسن میں فلپائن کی نمائندگی کرنے پرخاصی پر جوش تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.