سید علی حسن نقوی مارکیٹنگ ایسو سی ایشن کے صدر منتخب

منگل 1 مئی 2018 16:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) مارکیٹنگ ایسو سی ایشن آف پاکستان نے کراچی میں منعقدہ سالانہ مجلس عاملہ کے اجلاس میں سال 2018-19کیلئے نئے عہدیداروں کا انتخاب کیاگیا،جس کے مطابق صدر کیلئے سید علی حسن نقوی ، نائب صدر کیلئے سید عمران احمد، سیکرٹری کیلئے علی حبیب اور جرجیس سی خازن کے عہدے پر منتخب ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :