گورنر سندھ( آج) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈانڈسٹری کا دورہ کریںگے

منگل 1 مئی 2018 16:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) گورنر سندھ محمد زبیرآج(بدھ)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی)کا دورہ کریںگے۔

(جاری ہے)

ترجمان کاٹی کے مطابق اپنے دورے کے دوران گورنر سندھ کاٹی کے صدر طارق ملک اور اراکین مجلس عاملہ کے ساتھ ملاقات اور تاجرو صنعتکاروں سے خطاب بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :