شہباز شریف پارک و منی سپورٹس کمپلیکس افتتاح کے لیے تیار
پارک میں وسیع و عریض کرکٹ گرائونڈ ، پویلین، مصنوعی گھاس پر مشتمل فٹ بال گرائونڈ ، باسکٹ بال کورٹ اور جمنازیم بھی موجود
منگل 1 مئی 2018 16:10
(جاری ہے)
انہوںنے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ سیکیورٹی کے اعلی انتظامات کیے گئے ہیں اور پارک میں سی سی ٹی وے کیمر ے لگائے گئے ہیں جبکہ واک تھرو گیٹس کی تنصیب بھی کر دی گئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ شہباز شریف پارک بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائر پورٹ کے رن وے کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے اس کے اردگرد بڑے بڑے درخت نہیں لگائے گئے تاکہ جہازوں کی لینڈنگ کے وقت کوئی دشواری نہ ہواور پارک کے اردگردصرف زیبائشی پودے ہی لگائے گئے ہیں ۔
انہوںنے بتایاکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ملکیتی زمین پر پارک تعمیر کیا گیا ہے اور اس جگہ پر دس سے بارہ فٹ گہر ے گڑھے بھی تھے اور یہ جگہ ڈمپنگ سائٹ بن چکی تھی تاھم اب یہ ایک شاہکار پارک میںتبدیل ہو چکی ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے انوارلحق نے آفیشل نیوز ایجنسی کو بتایاکہ کرکٹ گرائونڈ میں ہارڈ بال کی پچ اور پریکٹس نیٹ بھی بنائے گئے ہیں جبکہ مصنوعی گھاس کے فٹبال گرائونڈ پورے ملک میں چند ایک ہی ہیں۔ فٹبال اور باسکٹ بال گرائونڈ میں فلڈ لائٹ کا انتطام ہو گامگر رن وے کی قربت کی وجہ سے کرکٹ گرائونڈ میں فلڈ لائٹ نہیں لگائی جائیگی ۔ انہوںنے کہاکہ شہباز شریف پارک جڑواں شہر وں کا منفرد پارک ہوگا اور امید ہے شہریوں کی کثیر تعداد اس جگہ آئیگی اور یہاں موجود سہولیات سے لطف اندوز ہوگی۔شہباز شریف پارک کے افتتاح کے حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ایچ اے سہیل احمد نے اے پی پی کو بتایاکہ پی ایچ اے کی جانب سے تمام انتظامات مکمل ہیں اور انتہائی مختصر نوٹس پرافتتاحمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.