آتش بازی کا سامان فروخت کرتے2 دکاندار گرفتار

منگل 1 مئی 2018 16:52

عارف والا۔یکم مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) پولیس کے چھاپے آتشبازی کا سامان فروخت کرتی-2 دکاندار گرفتارہزاروں روپے مالیت کے پٹاخے برآمد تفصیل کے مطابق شاہنوازکالونی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان فروخت کرنے پر دکاندار شفیق سکنہ57/EB اور نواحی گائوں 65/EBسے شکیل احمد کوگرفتارکرکی42 ہزار روپے مالیت کے دوعددکارٹن پٹاخے اور نقدی روپے برآمدکرلیے مقدمات درج۔

متعلقہ عنوان :