Live Updates

دنیا کی کوئی بھی قوم اپنے مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کیے بغیر ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتی،عمران خان

منگل 1 مئی 2018 16:52

دنیا کی کوئی بھی قوم اپنے مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کیے بغیر ترقی کی ..
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی قوم اپنے مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کیے بغیر ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتی۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عالمی یوم مزدور پرجاری کئے گئے پیغام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ آئندہ پاکستان میں مزدوروں کو دیئے گئے حقوق ان کو حقیقت میں میسر آنے چاہئیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات