شب برات اور ولادت امام مہدیؑ کے حوالے سے آیت اللہ بشیر حسین نجفی کی شاہکار تصنیف کی تقریب رونمائی کل ہوگی

منگل 1 مئی 2018 16:59

اسلام آباد ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام بسلسلہ شب برات اور ولادت امام مہدی ؑ آیت اللہ بشیر حسین نجفی کی شاہکار تصنیف کی تقریب رونمائی کل2مئی بروز بدھ 3بجے سہ پہر راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہوگی۔

(جاری ہے)

محترمہ طاہرہ اورنگزیب مہمان خصوصی ہونگی جبکہ تمام مکاتب فکرکے علما ء اور سکالرز اظہار خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :