مستونگ پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار

منگل 1 مئی 2018 17:25

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) ایس پی مستونگ بقاہ محمدبگٹی کی خصوصی ہدایات پرڈی ایس پی سٹی عبدالرحیم ایس ایچ او سٹی عبدالقدوس دہوار نے پولیس چھاپہ مارٹیم کے ہمراہ بس آڈہ میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکرایک منشیات فروش اصغر علی عرف بیبرگ کوگرفتار کرکے انکے قبضہ سے 29پوڑی ہیروئین،10پوڑی کرسٹل،9پوڑی شیشہ،ایک سازگاررکشہ اور دیگر نقدی و موبائل فون برآمد کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کی۔

متعلقہ عنوان :