پیپلزپارٹی کی پالیمانی پارٹی کا اجلاس (کل )ہوگا ،ْ بجٹ سیشن کی حکمت عملی طے کی جائیگی

منگل 1 مئی 2018 18:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) پیپلزپارٹی کی پالیمانی پارٹی کا اجلاس (کل )بدھ کو سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 5 میں ھو گا اجلاس میں بجٹ سیشن کی حکمت عملی طے کی جائے گی اجلاس کی صدارت قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کریں گے ۔