قو می اسمبلی اور سینیٹ اجلاس (کل) دو با رہ ہو ں گے

بجٹ 2018-19 پر بحث کی جا ئے گی ،سینیٹ اور قو می اسمبلی سیکر ٹر یٹ نے دو دو نکا تی ایجنڈہ جا ری کر دیا

منگل 1 مئی 2018 18:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 مئی2018ء) قو می اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس (کل) بد ھ کو دو با رہ ہو ں گے جن میں مالی سال 2018-19 کے بجٹ پر بحث کی جا ئے گی جس کیلئے سینیٹ سیکر ٹر یٹ اور قو می اسمبلی سیکر ٹر یٹ نے دو دو نکا تی ایجنڈہ جا ری کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد (آج) سہ پہر تین بجے چیئرمین محمد صادق سنجرانی کی صدارت میں ہو گا ، سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے، ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریک پربحث کی جائے گی ، جس میںکہا گیا تھا کہ سینیٹ فنانس بل 2018 بشمول سالانہ بجٹ تقریرپر قومی اسمبلی کو اپنی سفارشات دے سکتا ہے ما لی سال 2018-19کے بجٹ پر بحث کا آ غاز گز شتہ اجلاس میں قا ئد حز ب اختلاف شیری ر حمان نے کیا تھا ، سینیٹ کے دیگر ارکان بھی بد ھ سے شروع ہو نے والے اجلاس میں بجٹ پر اپنے خیا لات کا اظہار کر یں گے اور تجا ویز دیں گے ، دو سری طر ف قو می اسمبلی کا اجلاس چا ر روزہ وقفے کے بعد (آ ج) بد ھ کو اسپیکر قو می اسمبلی سرادار ایاز صا دق کی صدارت میں سہ پہر چا ر بجے ہو گا جس میں بجٹ پر عام بحث کا آ غاز کیا جا ئے گا ، وا ضح ر ہے کے بجٹ تقر یر کے دوران پا کستان پیپلزپا رٹی نے احتجاج وا ک آ ئوٹ کیا تھا جبکہ پا کستان تحر یک انصاف نے شد ید احتجاج کیا تھا ، احتجاج کے دوران تحر یک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے ار کان اسمبلی میں الفا ظ کی گو لہ با ری نے ما حو ل کو گر ما د یا تھا