کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن منایاگیا

منگل 1 مئی 2018 18:55

کوئٹہ۔یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن منگل کو بھرپور انداز میں منایا گیا ،اس حوالے سے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور مزدور طبقے سے اظہار ہمدردی کیا گیا،یکم مئی عالمی یوم مزدور منانے کا مقصدمزدوروں سے محنت کشوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ان کے حل کے لیے آواز اٹھانا ہے ،منگل کو کوئٹہ میں مختلف سیاسی جماعتوں ،مزدورتنظیموں کی جانب سے سیمینارز ،ریلیاں اور جلوس کا انعقاد کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :