امیتابھ بچن کافلم 102ناٹ آئوٹ کے لئے 103سالہ خاتون کی نیک خواہشات کے اظہار پر اظہار تشکر

منگل مئی 19:11

امیتابھ بچن کافلم 102ناٹ آئوٹ کے لئے 103سالہ خاتون کی نیک خواہشات کے ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی نئی فلم 102ناٹ آئوٹ کے لئے 103سالہ خاتون کی نیک خواہشات کے اظہار پر شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن اور رشی کپور کی نئی فلم 102ناٹ آئوٹ 4مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی جس پر ان کی ایک 103سالہ خاتون مداح نے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر امیتابھ بچن نے شکریہ ادا کیا اور ان کی وڈیو بھی شئیر کی ۔ فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے۔ فلم کے ہدایتکار اومیش شکلا ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :