ْبونی کپور آنجہانی ادکارہ سری دیویکی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں

منگل 1 مئی 2018 19:11

ْبونی کپور آنجہانی ادکارہ سری دیویکی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنانے کی ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ساز بونی کپور آنجہانی ادکارہ سری دیوی کو خراج تحسین پیش کرنے لئے ان کی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سر دیوی 24فروری کو دبئی میں جہان فانی سے کوچ کر گئیں ان کے شوہر اور فلم ساز بونی کپور ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کی زندگی پر ڈوکیومنٹری بنانے کی منصوبہ کر رہے ہیں۔ آنجہانی ادکارہ سری دیوی نے چار سال کی عمر میں بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور 50سالہ کیرئیر میں 300سے زائد فلموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔۔

متعلقہ عنوان :