محنت کشوں کیلئے پاکستان مسلم لیگ نے ایسے کام کیے جو پاکستان میں پہلے نہیں ہوئی: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی
صنعتی اور زرعی مزدور ہماری پالیسیوں کے باعث خوشحال ہو رہے تھے، ان کیلئے مفت تعلیم، ادویات، 1122، لیبر کالونیاں اور علیحدہ سوشل سکیورٹی ہسپتال جیسی سہولیات فراہم کیں پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ اور سول سوسائٹی کی اہم سرگرم خواتین کی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت پر گفتگو اور یوم مئی کے موقع پر پیغامات
منگل 1 مئی 2018 20:05
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے یوم مئی پر اپنے پیغامات کے علاوہ اپنی رہائش گاہ پر سول سوسائٹی کے وفد کی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کے موقع پر کیا۔
وفد میں پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ شہناز لغاری، سردار سیف اللہ رند، طاہرہ بلوچ، ہادیہ، مریم اور میاں فیاض شامل تھے۔ اس موقع پر مسلم لیگی رہنما خدیجہ عمر ایم پی اے، سیدہ ماجدہ زیدی، سیدہ اسما شاہ، ثمرین تاج بھی موجود تھیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ملک کے مزدور و محنت کش طبقے کیلئے ہماری حکومت نے دن رات کام کیا، مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پہلے بھی قانون سازی کی اور آئندہ بھی کریں گے تاکہ محنت کش طبقے کو مزید ریلیف مل سکے۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.