ماضی کی معروف اداکارہ کا فلمی دنیا میں واپسی کا فیصلہ

منگل 1 مئی 2018 20:05

ماضی کی معروف اداکارہ کا فلمی دنیا میں واپسی کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء) ماضی کی معروف اداکارہ انجمن نے فلمی دنیا میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ انجمن فلم انڈسٹری میں بطور فلم ساز واپسی کررہی ہیں جب کہ وہ جلد ہی ایک فلم پروڈیوس کریں گی جس کے لیے انہوں نے مختلف کہانی نویسوں سے رابطے کیے ہیں تاہم ان کی فلم میں ہدایت کاری کے فرائض کون انجام دے گا، یہ فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔۔

متعلقہ عنوان :