کیسکو ژوب کے مقامی سطح پر غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
عوام کا احتجاج ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ اور کوئٹہ قومی شاہراہ کو ٹریفک کیلیے بلاک کردیا
منگل 1 مئی 2018 21:06
(جاری ہے)
سٹی فیڈر اور پانی تقسیم فیڈر کے ادھا حصے کے بجلی مکمل بند کردیتے ہیں اور ادھا حصے کے بجلی کے ایک فیز کاٹ کر بجلی استعمال کے قابل نہیں رہی اج شاہیں فیڈر کے ادھا حصہ اور خروٹ آباد کے بجلی کو مکمل بند کردیا جس کی بناپر خروٹ آباد گنج محلہ کے عوام نے۔
احتجاج شروع کردیا کیسکو کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گء اور ژوب کے عوام سے اپیل کی گء ہے کہ آیندہ بجلی کے بل جمع نہ کریں اور بل بائیکاٹ مہم شروع کریں ژوب ڈی آئی خان اور کوئٹہ قومی شاہراہ کو بلاک کردیا انہو نے اپیل کی ہے کہ موجودہ ایل ایس کو فوری ٹرانسفر کیا جائے ڈپٹی کمشنر ژوب محمد عظیم کاکڑ موقع پر پہنچ کر مظاہرین سے مزاکرات کرہے ہیں لیکین کیسکو کے جانب سے کوئی نمائندہ نہیں ایا مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر محمد عظیم کاکڑ کے مخلصانہ مزاکرات کا خیر مقدم کیا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.