الیکشن کمیشن بلوچستان بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر محفوظ کئے گئے فیصلے کل سنائے گا

منگل مئی 20:46

الیکشن کمیشن بلوچستان بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں ..
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) الیکشن کمیشن بلوچستان بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر محفوظ کئے گئے فیصلے کل (بدھ) کو سنائے گا۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے ھفتہ کو ضلع ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، جعفرآباد،، کچھی،بارکھان، شیرانی،صحبت پور، لورالائی،سبی،ژوب،زیارت اور لہڑی کے انتخابی حلقوں پر اعتراضات کی سماعت کے بعد فیصلے محفوظ کئے گئے تھے جو آج بدھ کو سنائے جائیں گے۔